Menu

Date

Showing posts with label Vegetable. Show all posts
Showing posts with label Vegetable. Show all posts

 

Murgi or Palak

Welcom To FodiesUr



مصالحہ دار مرغی اور پالک
   Murgi  or Palak


اجزاء

مرغی اور پالک کا مصالحہ دار کیش(Murg or Palak) بنانے  کے لیے ہمیں مندرجہ ذیل چیزیں در کار ہیں۔


پف پیسٹری کا آٹا

300 گرام

مرغی (بغیر ہڈی کی اُبلی ہوئی)

1پیالی

ٹماٹر (چوپ کر لیں)

  1 پیالی

پالک (اُبلی ہوئی)

500 گرام

تازہ کریم

1 پیالی 

انڈے

8 عدد

ہری مرچیں (چوپ  کر لیں)

4عدد

د کُٹی ہوئی کالی مرچ

2/1 چائے کا چمچہ

تیل

حسب ضرورت

نمک

حسب ذائقہ

ترکیب:


.1

مرغی اور پالک کا مصالحہ دار کیش بنانے  کے لیے  پف پیسٹری کے آٹے کی پائی ڈش جتنی روٹی بیل لیں اور اسے پائی ڈش میں سیٹ کریں۔

 

.2

اسے پہلے سے گرم اوون میں 180 پر پکائیں اور اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

 

.3

ایک پیالے میں باقی مصالحے ملا لیں اور پھر تیار روٹی کے اُوپر ڈال کر چمچے کی مدد سے سیٹ  کر لیں۔

 

.4

اسے دوبارہ پہلے سے گرم اوون میں   180  پر 25 منٹ تک پکائیں۔

 

.5

جب اس کی سطح سنہری ہو جائے تو نکال کر پیش کریں۔


پریزنٹیشن

ایک ڈش یا باؤل میں  نکال کر اوپرٹماٹر اور مرچ ڈال کر پیش کریں۔



5 سے 10 منٹ

تیاری کا وقت

25 سے 30 منٹ

پکانے کا وقت

4 سے پانچ افراد

افراد

 

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔شکریہ

اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

For more Sites in Urdu Language:

Sites

Links

Totkay in Urdu

Fodies Tips

Novels in Urdu

Fodies Magazine

More Recipes in Ur

Fodies Kitchen

IF You Want To read  the recipes or DailyTips in English then click below the Links.


More in English Language

Sites

Links

DailyTIps (Totkay) in Eng

Fodies Tips

More Recipes in Eng

Fodies Kitchen

Contac us / About us

Fodies about/contact

 

ThankYou!





0

shabe Degh

ششابدیگ یا شب دیگ کو شلجم کے ساتھ پکایا جاتا ہے اور گوشت کے ورژن میں بھیڑ ، گائے کا گوشت یا چکن شامل ہوتا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ڈش کشمیر سے شروع ہوئی ہے۔ [1] [2] [3] "شب" کے معنی رات ہیں اور "دیگ" کے معنی ہیں اردو زبان میں برتن کھانا پکانا۔ رات کے وقت یہ ڈش ابلنے کے لئے چھوڑ دی گئی تھی۔

0




بینگن کی کاشتوں کی فہرست چین میں بینگن کی پیداوار چینی داستان میں لاگن بینگن انڈوں کی طرح نظر آتے ہیں)۔ چینی بینگن ایک یورپی بینگن کی طرح ہی شکل کے ہوتے ہیں ، لیکن گہرے بنفشی رنگ کے ہوتے ہیں چین بینگن کا سب سے بڑا تیار کنندہ اور صارف ہے۔

 چین کے بعد سرفہرست پروڈیوسر ہندوستان ، ترکی ، جاپان ، مصر اور اٹلی ہیں۔ یہ پھل ٹیڑھی یا سیدھے ہوسکتے ہیں ، اور اس کی پتلی بیرونی جلد وایلیٹ سے لے کر روشن ارغوانی تک ہوتی ہے۔ اندرونی گوشت روئی کی سفید ، نیم فرم اور لگ بھگ بیج ہے۔ چینی بینگن میں بینگن کے ساتھ وابستہ تلخی کے بغیر ہلکا اور میٹھا ذائقہ ہوتا ہے۔

0

@Copyright

All the recipes on our site are original and written by own according to @copyright content. Please Don't use our Recipe on any Social media platform for personal use. Otherwise, We Can Take action according to copyright law. If you want to get all the recipes Stay with us and share Your love With your family by cooking our recipes @ Home.ThankYou!
Learn More →



Published

Followers

Translate