Welcome To FodiesUr
شبِ دیگ ShaBe Deag
اجزاء شبِ دیگ بنانے کے
لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:
گائے یا بکرے کا گوشت
|
آدھا کلو
|
گائے یا بکرے کا قیمہ
|
250 گرام
|
پسا ہوا لہسن ادرک
|
1 کھانے کا چمچہ
|
پیاز(باریک
کاٹ لیں)
|
3 عدد
|
پسا ہو دھنیا
|
2 کھانے کے چمچے
|
پسا ہوا سفید زیرہ
|
1 چائے کا چمچہ
|
نمک
|
حسبِ ذائقہ
|
شلجم
|
3 عدد
|
گاجر
|
3 عدد
|
ہری مرچیں(باریک کاٹ لیں)
|
3 عدد
|
لیموں
|
2 عدد
|
ہرا دھنیا (چوپ کر لیں)
|
1 گڈی
|
گرم مصالحہ
|
1 چائے کا چمچہ
|
تیل تلنے کیلئے
|
ڈیڑھ پیالی
|
دہی
|
1پیالی
|
ڈبل روٹی
|
2 سلائس
|
آٹا
|
2 کھانے کے چمچے
|
پسا ہوا گُڑ
|
آدھا کھانے کا چمچہ
|
خشخاش
|
1 چائے کا چمچہ
|
پسی ہوئی لال مرچ
|
1 کھانے کا چمچہ
|
1۔شلجم اور گاجروں کو چھیل بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پھر
فرائنگ پین میں تل لیں۔
2۔چوپر میں قیمہ، خشخاش، زیرہ اور ڈبل روٹی کے
سلائس کنارے کاٹ کر شامل کریں اور باریک پیس لیں۔
3۔ہاتھ ذرا سا چکنا کر کے اس آمیزے کے کوفتے
پیس لیں۔
4۔ہاتھ ذرا سا چکنا کر کے اس آمیزے کے کوفتے
بنائیں۔
5۔کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کوفتے تل کر نکال
لیں۔
6۔ایک دیگچی میں گوشت، پیاز، لال مرچ، دھنیا ،
لہسن ادرک، گرم مصالحہ ، نمک ، تیل اور 2 پیالی پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
7۔دہی ڈال کر ہلکا سے بھون کر شلجم ، گاجر ،
کوفتے ،گڑ اور 2 پیالی پانی دیگچی میں شامل کر کے مزید بھُونیں۔
8۔ہلکی آنچ پر 5 منٹ پکائیں اور پھی ایک پیالی
پانی میں آٹا گھول کر شامل کر دیں اور پھر 10 منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔
پریزنٹیشن:
مزیدار شب دیگ تیار ہے۔ لیموں کارس ، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں.
تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت
دس سے بیس منٹ
افراد
تین سے چار کے لئے
تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
|
پکانے کا وقت
دس سے بیس منٹ
|
افراد
تین سے چار کے لئے
|
اگر آپ کو ہماری ریسپیز اچھی لگی ہو، آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!
نوٹ:
کیا آپ روزمرہ زندگی کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟ تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesDailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔
اگر آپ فارغ اوقات میں مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔
اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔
اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
For Message Language fodiesHindi
For English Language fodiesEng
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.
For Message Language fodiesHindi
For English Language fodiesEng
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.
ThankYou!
No comments:
Post a Comment