Menu
Recent Post

Date

 

مرغ ایرانی  Murg Irani

Welcome To FodiesUr

 

مرغ ایرانی Murg Irani

 


اجزاء:

 

مرغ ایرانی (Murg Irani)  بنانے کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:


مرغی کے ٹکڑے

2/1 کلو

دہی (با لائی کے ساتھ)

2/1 پیالی

پیاز (باریک کٹی ہوئی)

2/1 پیالی

لہسن(باریک کاٹ لیں)

4 جوے

ادرک (چوپ کر لیں)

2/1 چائے کا چمچہ

بادام (باریک کاٹ لیں )

8عدد

چھوٹی الائچیاں (پیس لیں)

2 عدد

ثابت کالی مرچ

5 عدد

پسی ہوئی لال مرچ

1چائے اکا چمچہ

لیموں

1 عدد

زردے کا رنگ

2/1 چائے کا چمچہ

کیوڑہ

2 کھانے کے چمچے

نمک

حسب ضرورت

تیل

2/1 پیالی

 

ترکیب:

 

.1

ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز لال کر لیں اور نکال کر الگ رکھ دیں۔

 

.2

پھر ای تیل میں  مرغی کےٹکڑے ، ادرک اور پھینٹی ہوئی دہی ڈالیں۔

 

.3

اس میں لہسن ، بادام ،نمک ، لال مرچ ، کالی مرچ ، زردے کا رنگ اور تلی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

 

.4

جب سالن گاڑھا ہو جائے تو اس میں الائچی ، کیوڑہ اور لیموں کا رس شامل کر دیں۔

 

پریزنٹیشن

 

مزیدار مرغ ایرانی سادہ نان یا چاول کے ہمراہ پیش کریں۔

 

5 سے 10 منٹ

تیاری کا وقت

25 سے 30 منٹ

پکانے کا وقت

4 سے پانچ افراد

افراد


0

 

شعلہ : Shaula

Welcom To FodiesUr


شعلہ : Shaula

اجزاء:


شعلہ(Shaula) بنانے کے  لیے ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔



باسمتی چاول

2/1 کلو

بکرے کا قیمہ

2/1 کلو

چھلکے والی مونگ کی دال

1 پیالی

دہی

2/1 پیالی

پالک (چوپ کر لیں)

2 پیالی

سویا (چوپ کر لیں)

2 کھانے کے چمچے

پیاز (باریک کٹی ہوئی)

2 عدد

پسا ہوا لہسن ادرک

3 چائے کے چمچے

پسی ہوئی لال مرچ

3 چائے کے چمچے

پسی ہوئی ہلدی

2/1 چائے کا چمچہ

نمک

2 چائے کے چمچے

پسا ہوا گرم مصالحہ

2/1 چائے کا چمچہ

ٹماٹر (چوپ کر لیں)

2 عدد

پسا ہوا دھنیا

2 چائے کے چمچے

تیل

1 پیالی

ہری مرچ اور ادرک

سجانے کے لیے


ترکیب:

 

.1

شعلہ بنانےکے لیے چاول اور مونگ کی دال کوپانی میں بھگو دیں۔

 

.2

ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر تل لیں۔

 

.3

تلی ہوئی پیاز میں 2/1 نکال کر علیحدہ رکھ دیں اور دیگچی میں قیمہ شامل کر دیں۔

 

.4

ساتھ ہی ادرک لہسن ، لال مرچ ، ہلدی ، نمک ، دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر قیمہ 2/1 گلنے تک پکائیں۔

 

.5

اس میں پالک اور دہی شامل کر کے 10 منٹ تک پکائیں اور پھر بھیگے ہوئے دال ، چاول اور 3 پیالی پانی ڈال  دیں۔

 

.6

ڈھکن ڈھانک کر تمام اجزاء کے گلنے تک پکائیں ۔

 

.7

آخر میں سویا اور گرم مصالحہ شامل کر کے لکڑی کے چمچے سے ملائیں۔

 

پریزنٹیشن


اسے تلی ہوئی پیاز ،ہری مرچ اور ادرک سے سجا کر پیش کریں۔

 

5 سے 10 منٹ

تیاری کا وقت

25 سے 30 منٹ

پکانے کا وقت

4 سے 5 افراد

افراد

 

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔شکریہ

اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

For more Sites in Urdu Language:

Sites

Links

Totkay in Urdu

Fodies Tips

Novels in Urdu

Fodies Magazine

More Recipes in Ur

Fodies Kitchen

IF You Want To read  the recipes or DailyTips in English then click below the Links.


More in English Language

Sites

Links

DailyTIps (Totkay) in Eng

Fodies Tips

More Recipes in Eng

Fodies Kitchen

Contac us / About us

Fodies about/contact

 

ThankYou!





0

@Copyright

All the recipes on our site are original and written by own according to @copyright content. Please Don't use our Recipe on any Social media platform for personal use. Otherwise, We Can Take action according to copyright law. If you want to get all the recipes Stay with us and share Your love With your family by cooking our recipes @ Home.ThankYou!
Learn More →



Published

Followers

Translate