Welcom
To FodiesUr |
مصالحہ دار
مرغی اور پالک Murgi or Palak
مرغی اور پالک کا مصالحہ دار کیش(Murg or Palak) بنانے کے لیے ہمیں مندرجہ ذیل چیزیں در کار ہیں۔ |
پف پیسٹری کا آٹا |
300 گرام |
مرغی (بغیر ہڈی کی اُبلی ہوئی) |
1پیالی |
ٹماٹر (چوپ کر لیں) | 1
پیالی |
پالک (اُبلی ہوئی) |
500 گرام |
تازہ کریم |
1 پیالی |
انڈے |
8 عدد |
ہری مرچیں (چوپ
کر لیں) |
4عدد |
د کُٹی ہوئی کالی مرچ |
2/1 چائے کا چمچہ |
تیل |
حسب ضرورت |
نمک |
حسب ذائقہ |
ترکیب:
.1 |
مرغی اور پالک کا مصالحہ دار کیش بنانے کے لیے
پف پیسٹری کے آٹے کی پائی ڈش جتنی روٹی بیل لیں اور اسے پائی ڈش میں سیٹ
کریں۔ |
.2 |
اسے پہلے سے گرم اوون میں 180 پر پکائیں اور اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ |
.3 |
ایک پیالے میں باقی مصالحے ملا لیں اور پھر تیار روٹی کے
اُوپر ڈال کر چمچے کی مدد سے سیٹ کر
لیں۔ |
.4 |
اسے دوبارہ پہلے سے گرم اوون میں 180 |
.5 |
جب اس کی سطح سنہری ہو جائے تو نکال کر پیش کریں۔ |
ایک ڈش یا باؤل میں
نکال کر اوپرٹماٹر اور مرچ ڈال کر پیش کریں۔ |
5 سے 10 منٹ
تیاری کا وقت
25 سے 30 منٹ
پکانے کا وقت
4 سے پانچ افراد
افراد
5 سے 10 منٹ |
تیاری کا وقت |
25 سے 30 منٹ |
پکانے کا وقت |
4 سے پانچ افراد |
افراد |
اگر آپ کو ہماری ریسپیز اچھی لگی ہو، آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔! شکریہ
اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
For more Sites in Urdu Language:
Sites
Links
Totkay in Urdu
Novels in Urdu
More Recipes in Ur
Sites |
Links |
Totkay in Urdu |
|
Novels in Urdu |
|
More Recipes in Ur |
IF You Want To read the recipes or DailyTips in English then click below the Links.
More in English Language
Sites |
Links |
DailyTIps (Totkay) in Eng |
|
More Recipes in Eng |
|
Contac us / About us |
No comments:
Post a Comment