Welcome To FodiesUr |
Frankies فرینکیز |
|
فرینکیز (Frenkies)بنانے کے لیے
ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ |
گائے کا انڈرکٹ (پتلا کٹا ہوا) |
250 گرام |
پسا ہوا لہسن ادرک |
1 چائے کا چمچہ |
نمک |
1
چائے کا چمچہ |
دہی |
2/1 پیالی |
آلو |
2 عدد |
پیاز (باریک کٹی ہوئی) |
1 عدد |
شملہ مرچ |
1 عدد |
پسی ہوئی کالی مرچ |
2/1 چائے کا چمچہ |
کُٹی ہوئی لال مرچ |
1 چائے کا چمچہ |
پسا ہوا گرم مصالحہ |
2/1 چائے کا چمچہ |
ٹماٹو کیچپ |
2چمچہ |
چلی ساس |
2چمچہ |
لیموں |
2چمچہ |
تیل |
حسب ضرورت |
ترکیب:
.1 |
فرینکیز بنانے کے لیے
آلو اُبال کر اس کے چھوٹے چوکور
ٹکڑے کاٹ لیں، شملہ مرچ کے بیج نکال کر اس کے بھی چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ |
.2 |
ایک پیالے میں میدہ، خمیر ، تیل ،نمک اور چینی ڈال کر نیم
گرم پانی کے ساتھ آٹا گوندھ کر ایک
گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ |
.3 |
اس کے چھوٹے پیڑے بنا کر بیلیں اور پھر پراٹھے تل لیں۔ |
.4 |
انڈر کٹ کو ادرک
لہسن ، نمک ، دہی اور ایک پیالی پانی کے ساتھ انڈر کٹ گلنے تک پکائیں۔ |
.5 |
ساتھ ہی آلو ،
پیاز شملہ مرچ اور انڈر کٹ شامل کر کے تھوڑی دیر پکائیں اور پھر چولہا بند کر
دیں۔ |
.6 |
انڈر کٹ کے آمیزے کے پراٹھے میں لپیٹ کر ٹوتھ پک سے بند
کر دیں۔ |
|
مزیدار فرینکیز ، ٹماٹو کیچپ کے ہمراہ پیش کریں۔ |
5 سے 10 منٹ |
تیاری کا وقت |
5 سے 10 منٹ |
پکانے کا وقت |
4 سے 5 افراد |
افراد |
اگر آپ کو ہماری ریسپیز اچھی لگی ہو، آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔! شکریہ
اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
For more Sites in Urdu Language:
Sites
Links
Totkay in Urdu
Novels in Urdu
More Recipes in Ur
Sites | Links |
Totkay in Urdu | |
Novels in Urdu | |
More Recipes in Ur |
IF You Want To read the recipes or DailyTips in English then click below the Links.
More in English Language
Sites | Links |
DailyTIps (Totkay) in Eng | |
More Recipes in Eng | |
Contac us / About us |