Menu

Date

Showing posts with label Spicy. Show all posts
Showing posts with label Spicy. Show all posts

 

مرغ ایرانی  Murg Irani

Welcome To FodiesUr

 

مرغ ایرانی Murg Irani

 


اجزاء:

 

مرغ ایرانی (Murg Irani)  بنانے کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:


مرغی کے ٹکڑے

2/1 کلو

دہی (با لائی کے ساتھ)

2/1 پیالی

پیاز (باریک کٹی ہوئی)

2/1 پیالی

لہسن(باریک کاٹ لیں)

4 جوے

ادرک (چوپ کر لیں)

2/1 چائے کا چمچہ

بادام (باریک کاٹ لیں )

8عدد

چھوٹی الائچیاں (پیس لیں)

2 عدد

ثابت کالی مرچ

5 عدد

پسی ہوئی لال مرچ

1چائے اکا چمچہ

لیموں

1 عدد

زردے کا رنگ

2/1 چائے کا چمچہ

کیوڑہ

2 کھانے کے چمچے

نمک

حسب ضرورت

تیل

2/1 پیالی

 

ترکیب:

 

.1

ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز لال کر لیں اور نکال کر الگ رکھ دیں۔

 

.2

پھر ای تیل میں  مرغی کےٹکڑے ، ادرک اور پھینٹی ہوئی دہی ڈالیں۔

 

.3

اس میں لہسن ، بادام ،نمک ، لال مرچ ، کالی مرچ ، زردے کا رنگ اور تلی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

 

.4

جب سالن گاڑھا ہو جائے تو اس میں الائچی ، کیوڑہ اور لیموں کا رس شامل کر دیں۔

 

پریزنٹیشن

 

مزیدار مرغ ایرانی سادہ نان یا چاول کے ہمراہ پیش کریں۔

 

5 سے 10 منٹ

تیاری کا وقت

25 سے 30 منٹ

پکانے کا وقت

4 سے پانچ افراد

افراد


0

 

Frankies  فرینکیز

Welcome To FodiesUr


Frankies فرینکیز



اجزاء:

فرینکیز (Frenkies)بنانے کے  لیے ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔


گائے کا انڈرکٹ (پتلا کٹا ہوا)

250 گرام

پسا ہوا لہسن ادرک

1 چائے کا چمچہ

نمک 

  1 چائے کا چمچہ

دہی

2/1 پیالی

آلو

2 عدد

پیاز (باریک کٹی ہوئی)

1 عدد

شملہ مرچ

1 عدد

پسی ہوئی کالی مرچ

2/1 چائے کا چمچہ

کُٹی ہوئی لال مرچ

1 چائے کا چمچہ

پسا ہوا گرم مصالحہ

2/1 چائے کا چمچہ

ٹماٹو کیچپ

2چمچہ

چلی ساس

2چمچہ

 لیموں

2چمچہ

تیل

حسب ضرورت


ترکیب:


.1

فرینکیز بنانے کے لیے  آلو اُبال  کر اس کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں، شملہ مرچ کے بیج نکال کر اس کے بھی چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔

 

.2

ایک پیالے میں میدہ، خمیر ، تیل ،نمک اور چینی ڈال کر نیم گرم پانی کے ساتھ آٹا گوندھ کر  ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

 

.3

اس کے چھوٹے پیڑے بنا کر بیلیں اور پھر پراٹھے تل لیں۔

 

.4

انڈر کٹ  کو ادرک لہسن ، نمک ، دہی اور ایک پیالی پانی کے ساتھ انڈر کٹ گلنے تک پکائیں۔

 

.5

ساتھ  ہی آلو ، پیاز شملہ مرچ اور انڈر کٹ شامل کر کے تھوڑی دیر پکائیں اور پھر چولہا بند کر دیں۔

 

.6

انڈر کٹ کے آمیزے کے پراٹھے میں لپیٹ کر ٹوتھ پک سے بند کر دیں۔

 

پریزنٹیشن


مزیدار فرینکیز ، ٹماٹو کیچپ کے ہمراہ پیش کریں۔



5 سے 10 منٹ

تیاری کا وقت

5 سے 10 منٹ

پکانے کا وقت

4 سے 5 افراد

افراد

 

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔شکریہ

اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

For more Sites in Urdu Language:

Sites

Links

Totkay in Urdu

Fodies Tips

Novels in Urdu

Fodies Magazine

More Recipes in Ur

Fodies Kitchen

IF You Want To read  the recipes or DailyTips in English then click below the Links.


More in English Language

Sites

Links

DailyTIps (Totkay) in Eng

Fodies Tips

More Recipes in Eng

Fodies Kitchen

Contac us / About us

Fodies about/contact

 

ThankYou!





0

@Copyright

All the recipes on our site are original and written by own according to @copyright content. Please Don't use our Recipe on any Social media platform for personal use. Otherwise, We Can Take action according to copyright law. If you want to get all the recipes Stay with us and share Your love With your family by cooking our recipes @ Home.ThankYou!
Learn More →



Published

Followers

Translate