Welcome To FodiesUr |
مرغ ایرانی Murg Irani |
اجزاء:
|
مرغ ایرانی (Murg Irani) بنانے کے لیے جن اجزاء
کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں: |
مرغی کے ٹکڑے |
2/1 کلو |
دہی (با لائی کے ساتھ) |
2/1 پیالی |
پیاز (باریک کٹی ہوئی) |
2/1 پیالی |
لہسن(باریک کاٹ لیں) |
4 جوے |
ادرک (چوپ کر لیں) |
2/1 چائے کا چمچہ |
بادام (باریک کاٹ لیں ) |
8عدد |
چھوٹی الائچیاں (پیس لیں) |
2 عدد |
ثابت کالی مرچ |
5 عدد |
پسی ہوئی لال مرچ |
1چائے اکا چمچہ |
لیموں |
1 عدد |
زردے کا رنگ |
2/1 چائے کا چمچہ |
کیوڑہ |
2 کھانے کے چمچے |
نمک |
حسب ضرورت |
تیل |
2/1 پیالی |
ترکیب:
.1 |
ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز لال کر لیں اور نکال کر
الگ رکھ دیں۔ |
.2 |
پھر ای تیل میں
مرغی کےٹکڑے ، ادرک اور پھینٹی ہوئی دہی ڈالیں۔ |
.3 |
اس میں لہسن ، بادام ،نمک ، لال مرچ ، کالی مرچ ، زردے کا
رنگ اور تلی ہوئی پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ |
.4 |
جب سالن گاڑھا ہو جائے تو اس میں الائچی ، کیوڑہ اور
لیموں کا رس شامل کر دیں۔ |
پریزنٹیشن
|
مزیدار مرغ ایرانی سادہ نان یا چاول کے ہمراہ پیش کریں۔ |
5 سے 10 منٹ |
تیاری کا وقت |
25 سے 30 منٹ |
پکانے کا وقت |
4 سے پانچ افراد |
افراد |
No comments:
Post a Comment