Menu

Date

Showing posts with label Rice. Show all posts
Showing posts with label Rice. Show all posts

 

شعلہ : Shaula

Welcom To FodiesUr


شعلہ : Shaula

اجزاء:


شعلہ(Shaula) بنانے کے  لیے ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔



باسمتی چاول

2/1 کلو

بکرے کا قیمہ

2/1 کلو

چھلکے والی مونگ کی دال

1 پیالی

دہی

2/1 پیالی

پالک (چوپ کر لیں)

2 پیالی

سویا (چوپ کر لیں)

2 کھانے کے چمچے

پیاز (باریک کٹی ہوئی)

2 عدد

پسا ہوا لہسن ادرک

3 چائے کے چمچے

پسی ہوئی لال مرچ

3 چائے کے چمچے

پسی ہوئی ہلدی

2/1 چائے کا چمچہ

نمک

2 چائے کے چمچے

پسا ہوا گرم مصالحہ

2/1 چائے کا چمچہ

ٹماٹر (چوپ کر لیں)

2 عدد

پسا ہوا دھنیا

2 چائے کے چمچے

تیل

1 پیالی

ہری مرچ اور ادرک

سجانے کے لیے


ترکیب:

 

.1

شعلہ بنانےکے لیے چاول اور مونگ کی دال کوپانی میں بھگو دیں۔

 

.2

ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر تل لیں۔

 

.3

تلی ہوئی پیاز میں 2/1 نکال کر علیحدہ رکھ دیں اور دیگچی میں قیمہ شامل کر دیں۔

 

.4

ساتھ ہی ادرک لہسن ، لال مرچ ، ہلدی ، نمک ، دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر قیمہ 2/1 گلنے تک پکائیں۔

 

.5

اس میں پالک اور دہی شامل کر کے 10 منٹ تک پکائیں اور پھر بھیگے ہوئے دال ، چاول اور 3 پیالی پانی ڈال  دیں۔

 

.6

ڈھکن ڈھانک کر تمام اجزاء کے گلنے تک پکائیں ۔

 

.7

آخر میں سویا اور گرم مصالحہ شامل کر کے لکڑی کے چمچے سے ملائیں۔

 

پریزنٹیشن


اسے تلی ہوئی پیاز ،ہری مرچ اور ادرک سے سجا کر پیش کریں۔

 

5 سے 10 منٹ

تیاری کا وقت

25 سے 30 منٹ

پکانے کا وقت

4 سے 5 افراد

افراد

 

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔شکریہ

اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

For more Sites in Urdu Language:

Sites

Links

Totkay in Urdu

Fodies Tips

Novels in Urdu

Fodies Magazine

More Recipes in Ur

Fodies Kitchen

IF You Want To read  the recipes or DailyTips in English then click below the Links.


More in English Language

Sites

Links

DailyTIps (Totkay) in Eng

Fodies Tips

More Recipes in Eng

Fodies Kitchen

Contac us / About us

Fodies about/contact

 

ThankYou!





0


چکن دماغ کی تقریب میں شامل وٹامن اور معدنیات فراہم کرتا ہےگہرے اور سفید گوشت والے مرغی میں وٹامن 12 BاورCholine ہوتا ہے ، جو مل کر بچوں میں دماغی نشوونما کو فروغ دے سکتے ہیں ، اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے چلانے میں مدد کرسکتے ہیں اور بوڑھے بالغوں میں علمی کارکردگی میں مدد کرسکتے ہیں.

چکن ہےکھانے میں آسان:
ان لوگوں کے لئے جو کھانے کو چبانے یا نگلنے کے ساتھ جدوجہد کرتے ہیں ، یا ذائقہ میں بدلاؤ لیتے ہیں ، مرغی اعلی معیار کے پروٹین کا ایک ورسٹائل ذریعہ ہے۔

چکن پٹھوں کی نشوونما کرتاہے:
چکن اعلی معیار کی غذائی پروٹین کا ایک ذریعہ ہے۔ فی کھانے میں 30 گرام پروٹین پٹھوں کی نشوونما میں فائدہ دے سکتا ہے۔

چکن ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے:
چکن غذائی پروٹین کا ایک ذریعہ ہے۔ پروٹین ہڈیوں کی صحت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے

چکن دل کی صحت کو فروغ دیتا ہے:
چکن کم استعمال شدہ وٹامنز اور معدنیات مہیا کرتا ہے ، اور یہ دل کی صحت مند ، کم چربی والی ، کم کولیسٹرول غذا ، جیسے ڈی ایس اے ایس ڈایٹ کے لئے پلیٹ کا مرکز ہوسکتا ہے ۔

0

دنیا بھر میں چاول ایک اہم غذائی اجزاء ہے۔ یہ ہزاروں سالوں سے جاپان اور ہندوستان جیسے ممالک میں ایک اہم مقام ہے ، اور جدید کچن میں اس کی استعداد کے ساتھ اس پر بحث کرنا ابھی بھی مشکل ہے۔


لیکن کیا چاول صحتمند ہے؟ ٹھیک ہے ، یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کس سے پوچھ رہے ہیں ، اور آپ کس قسم کے چاول کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ آپ کے دماغ میں دو اقسام  کے چاولوں کی اقسام  ہیں وہ  براؤن چاول اور سفید چاول

ہیں۔ براؤن چاول بہت اچھا  اناج ہے ، اور اس کے تین حصے ہیں: بران(بیرونی پرت) ، جرم (چھوٹی بران) اور اینڈوسپرم (اناج کا نشاستہ دار حصہ)۔ براؤن چاول میں ، چوکر اور جرم کو ان کے ریشہ اور غذائی اجزاء کے لئے چاروں طرف رکھا جاتا ہے۔
ایم ایس ، آر ڈی این ، لاس اینجلس میں مقیم ڈائیٹشین پیٹریسیا بنن کا کہنا ہے کہ ، "سفید چاول میں بران اور جرم ختم ہوچکے ہیں۔" یہ بنیادی طور پر اینڈوسپرم چھوڑ دیتا ہے ۔جس سے پروٹین اور فائبر خاصی مقدار میں حاصل ہو سکتے ہیں۔

0


چکن دماغ کی تقریب میں شامل وٹامن اور معدنیات فراہم کرتا ہےگہرے اور سفید گوشت والے مرغی میں وٹامن 12 BاورCholine ہوتا ہے ، جو مل کر بچوں میں دماغی نشوونما کو فروغ دے سکتے ہیں ، اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے چلانے میں مدد کرسکتے ہیں اور بوڑھے بالغوں میں علمی کارکردگی میں مدد کرسکتے ہیں.

چکن ہےکھانے میں آسان:
ان لوگوں کے لئے جو کھانے کو چبانے یا نگلنے کے ساتھ جدوجہد کرتے ہیں ، یا ذائقہ میں بدلاؤ لیتے ہیں ، مرغی اعلی معیار کے پروٹین کا ایک ورسٹائل ذریعہ ہے۔

چکن پٹھوں کی نشوونما کرتاہے:
چکن اعلی معیار کی غذائی پروٹین کا ایک ذریعہ ہے۔ فی کھانے میں 30 گرام پروٹین پٹھوں کی نشوونما میں فائدہ دے سکتا ہے۔

چکن ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے:
چکن غذائی پروٹین کا ایک ذریعہ ہے۔ پروٹین ہڈیوں کی صحت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے

چکن دل کی صحت کو فروغ دیتا ہے:
چکن کم استعمال شدہ وٹامنز اور معدنیات مہیا کرتا ہے ، اور یہ دل کی صحت مند ، کم چربی والی ، کم کولیسٹرول غذا ، جیسے ڈی ایس اے ایس ڈایٹ کے لئے پلیٹ کا مرکز ہوسکتا ہے ۔


Welcome To FodiesUr

مغلائیچکن پلاؤ    : Muglai Chicken Playo

اجزاء   مغلائی چکن پلاؤ بنانے کے لیے  جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:

چکن
ایک کلو
چاول
تین پیالی
نمک
حسب ذائقہ
سفید زیرہ
ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا
آدھی گٹھی
پیاز
تین عدد درمیانی
بادام
ایک پیالی
تل
ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں
چار سے چھ عدد
بناسپتی گھی
آدھی پیالی
سفید زیرہ پسی
ایک کھانے کا چمچ
ہوئی لال مرچ
ایک کھانے کا چمچ
پسا ہوا ناریل
دو کھانےکے چمچ
خشخاش
ایک کھانے کا چمچ
فریش کریم
آدھی پیالی



ترکیب:

1. چکن کو صاف دھو  کر رکھ لیں ، دوکھانے کے چمچ بناسپتی گھی کو فرائینگ پین میں گرم کریں اس میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
2. پھر اس میں پسا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر چکن کی بوٹیوں کو اچھی طرح بھونیں اور اس میں تین پیالی پانی ڈال دیں۔
3. ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب چکن گلنے پر آجائے تو  بوٹیوں کو یخنی سے نکال کر یخنی کو محفوظ کر لیں۔
4. چکن کو ہڈیوں سے علیحدہ کر کے ریشہ کر لیں۔ چھ سے آٹھ بادام کو خشخاش، تل اور ناریل کے ساتھ باریک پیس لیں۔
5. ایک کھانے کے چمچ بناسپتی گھی میں پسے ہوئے مصالحے میں نمک  اور لال مرچ شامل کر کے پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں پھر اس میں ریشہ کی ہوئی چکن اور کریم ملا کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
6. پین میں گھی میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں زیرہ اور چاول (بیس منٹ پہلے سے دھو کر بھگوئے ہوئے) ڈال کر بھونیں اور یخنی اور نمک ڈال کر ملا لیں۔
7. درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب چاول کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اچھی طرح ملا کر دم پر رکھ دیں۔

پریزنٹیشن:  

چاولوں کو پھیلی ہوئی ڈش میں کناروں پر نکالیں اور چکن کے مکسچر کو درمیان میں پھیلا  کر ڈال دیں۔ اوپر سے فرائی کی ہوئی بادام سے سجا کر پیش کریں۔


تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت 
دس سے بیس منٹ
افراد
تین سے چار کے لئے



اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!

       نوٹ:

کیا آپ روزمرہ زندگی  کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت  سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟  تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesdailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔

اگر آپ فارغ اوقات میں  مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesmagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔

اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesaboutcontact پر کلک کریں۔

اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج  میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
 For Message Language  fodieshindiFor English Language fodieseng

!If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.

.ThankYou

0

@Copyright

All the recipes on our site are original and written by own according to @copyright content. Please Don't use our Recipe on any Social media platform for personal use. Otherwise, We Can Take action according to copyright law. If you want to get all the recipes Stay with us and share Your love With your family by cooking our recipes @ Home.ThankYou!
Learn More →



Published

Followers

Translate