ڈالچہ ، جسے کدو کا دالچہ بھی کہا جاتا ہے ، ایک ہندوستانی
دال پر مبنی سالن ہے جو ہندوستان کے شہر حیدرآباد ، تلنگانہ سے شروع ہوتا ہے۔ بنیادی
اجزاء مٹن ، چنا دال اور املی ہیں۔ [1] [2] سٹو میں سبزیاں بھی شامل کی جاسکتی ہیں۔
دالچا روایتی طور پر چاول کی ڈش کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے جسے بگارا کھانہ کہتے ہیں۔
ڈالچہ روایتی طور پر مٹن کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے ، تاہم چکن کو متبادل گوشت کے
طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
Welcome To FodiesUr
دالچہ: Dalcha
اجزاء کباب
بریانی بنانے کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے
وہ درج ذیل ہیں:
بکرے کا گوشت
|
آدھا کلو
|
چنے کی دال (ابال لیں)
|
1 پیالی
|
بینگن(چوکورٹکڑے
کاٹ لیں)
|
2 عدد
|
آلو(چوکورٹکڑے
کاٹ لیں)
|
2 عدد
|
لوکی(چوکورٹکڑے
کاٹ لیں)
|
1 عدد
|
املی کا گودا
|
1 پیالی
|
ٹماٹر(چوپ کر
لیں)
|
4عدد
|
پیاز(چوپ کر
لیں)
|
1 عدد
|
پسا ہوا لہسن ادرک
|
2 کھانے کے چمچے
|
پسی ہوئی لال مرچ
|
2 کھانے کے چمچے
|
پسی ہوئی ہلدی
|
1 چائے کا چمچہ
|
تیل
|
آدھی پیالی
|
پسا ہوا گرم مصالحہ
|
1چائے کا چمچہ
|
پسا ہو زیرہ
|
1چائے کا چمچہ
|
رائی دانہ
|
1چائے کا چمچہ
|
کڑھی پتے
|
3 ڈنڈیاں
|
ثابت لال مرچیں
|
5 عدد
|
نمک
|
حسب ذائقہ
|
ترکیب:
1۔ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز، ادرک لہسن، گوشت
اور حسبِ ضرورت پانی شامل کر کے گلنے کیلئے چھوڑ دیں۔
2۔جب گوشت گل جائے تو اس میں نمک ، لال مرچ ،
ہلدی، اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھُون لیں۔
3۔بھُنے ہوئے گوشت میں ساری سبزیاں اور دال
شامل کرکے پکنے دیں۔
4۔جب سبزیاں گل جائیں تو املی کا گودا ڈالیں
اور 2 سے 3 منٹ تک پکا کر اُتار لیں۔
5۔فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے رائی
دانہ،کڑھی پتے اور ثابت لال مرچیں ڈال کر بگھار تیار کر لیں اور دیگچی میں شامل
کردیں۔
6۔مزید
دالچہ تیار ہے، گرما گرم نان کیساتھ پیش کریں۔
پریزنٹیشن:
مزیدار دالچہ (Dalcha)بچی ہوئی ہری مرچیں، ہرا دھنیا اور تلی ہوئی پیاز سے سجا کر پیش کریں۔
تارا اسپیشل گرم مصالحہ:
تارا اسپیشل گرم مصالحہ بنانے کے لیے 2 چائے کے چمچے کالی
مرچ، 2 چائے کے چمچے سفید زیرہ ، 2 چائے کے چمچے دھنیا اور 13 لونگیں باریک پیس
لیں اور اس میں سے حسب ضرورت استعمال کریں۔
پریزنٹیشن:
ایک
بار پکنے کے بعد ، چپللی کباب کو کٹے ہوئے
پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ ساتھ دیگر چٹنی ، سلاد ، دہی ، اچار یا گری دار میوے سے بھی
پیش کیا جاسکتا ہے۔
تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت
دس سے بیس منٹ
افراد
تین سے چار کے لئے
تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
|
پکانے کا وقت
دس سے بیس منٹ
|
افراد
تین سے چار کے لئے
|
اگر آپ کو ہماری ریسپیز اچھی لگی ہو، آپ کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!
نوٹ:
نوٹ:
کیا آپ روزمرہ زندگی کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟ تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesDailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔
اگر آپ فارغ اوقات میں مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔
اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔
اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
For Message Language fodiesHindi
For English Language fodiesEng
For Message Language fodiesHindi
For English Language fodiesEng
IF You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.
ThankYou!
No comments:
Post a Comment