Menu

Date

تلی ہوئی لاہوری مچھلی Fried Lahore Fish

 


ڈنڈیوں پر ڈور لگا کر مچھلی کا شکار کرنا یا لوگوں کا گھروں کے باغیچہ میں تالابوں یا مہمان خانوں میں شیشے سے بنے ماہی پروری کے بڑے مچھلی گھر (Aquarium) رکھنا ہر کسی کو اچھا لگتا ہے لیکن ہم میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جو مچھلیوں کی اقسام کے بارے میں جانتے ہیں ۔ہر مچھلی کی قسم کا ذائقہ ، رنگ ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔اور جب بات مچھلی بنانے کی آئے اور آپ کو یہ پتہ ہی نہ ہو کہ پکانے کے لیے کونسی مچھلی سب سے بہتر ہے تو کھانا پکانے اور سرو کر نے کا مزہ کِرکرا ہو جاتا ہے۔

ٹیونا مچھلی:

ٹیونا نامی مچھلی کھارے پانی کی مچھلی ہے۔ عام مچھلیوں کے سفید گوشت کے برعکس ٹیونا مچھلی کا گوشت گلابی یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔

ڈبہ بند ٹیونا مچھلی کمزور جسم والوں کے لیے مفید ہے کیونکہ اس میں لحمیات کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور اسے پکانا بھی آسان ہے

ٹیونا میں وٹامن ڈی اور تیل کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

ڈبہ بند ٹیونا مچھلی میں اومیگا 3 کا اچھا ذریعہ ہے۔

 ضلع راحیمیار خان کے قریب دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے اس مچھلی میں صرف ریڑھ کا کانٹا ہوتا ہے یہ دیگر مچھلیوں سے زیادہ کمیاب اور مہنگی ہے اس کا ذائقہ بے مثل ہے اس کا وزن عہد بلوغت میں ایک من اور لمبائی پانچ فٹ سے بڑھ جاتی ہے زیادہ تر صاحب حیثیت لوگ ہی لطف اندوز ہوتے ہیں یا پھر اعلیٰ افسران اس خوش ذائقہ مچھلی کامزا لیتے ہیں اگر آپ درج بالا اضلاع کا سفر کیا ہے اور سنگھارا مچھلی نہیں کھائی تو معاف کرنا آپ خوش خوراک نہیں ہیں۔


Welcome To FodiesUr

    Fried Lahore Fish تلی ہوئی لاہوری مچھلی 

اجزاء:

تلی ہوئی لاہوری مچھلی;(Fried Lahore Fish) بنانے کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ  درج ذیل ہیں:


مچھلی کے فلے

1 کلو

کارن فلور

2کھانے کے چمچے

لیموں کا رس

2 کھانے کے چمچے

تیل

تلنے کے لیے

بیسن

2 پیالی

پسا ہوا لہسن ادرک

1 کھانے کا چمچہ

پسی ہوئی لال مرچ

1 کھانے کا چمچہ

املی کاگودا

3 کھانے کے چمچے

ثابت دھنیا

1 کھانے کا چمچہ

نمک

حسب  ذائقہ


ترکیب:

 

.1

مچھلی کے فلے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

 

.2

مچھلی کے کانٹے علیحدہ کر کے انہیں اچھی طرح سے دھو لیں۔

 

.3

پیالے میں بین ، املی کاگودا، کارن فلور ، لیموں کا رس ، لہسن ادرک ، لال مرچ ، دھنیا ، نمک اور 4/1 پیالی پانی ڈال کرآمیزہ تیار کر لیں۔

 

.4

کڑاہی میں تیل گرم کریں۔ مچھلی کےٹکڑوں کو  بیسن کے آمیزے میں ڈبو کر کڑاہی میں شامل کر دیں۔

 

.5

مچھلی کے ٹکڑے سنہری رنگ کے ہو جائیں تو انہیں کاغذ پر نکا لیں۔

 

پریزنٹیشن

 

 

تیل جذب ہونے پر ڈش سجا کر پیش کریں۔




تیاری کا وقت

4 سے 5 منٹ

پکانے کا وقت

25 سے 30 منٹ

افراد

4 سے 5 افراد


 

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔شکریہ

اگر آپ ٹوٹکے یا ناول اُردو میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

For more Sites in Urdu Language:

Sites

Links

DailyTips (ToTkay) in Ur

Fodies Daily TIps

Magzines (Novels) in Ur

Fodies Magazine

For More Recipes in Ur

Fodies Kitchen


IF You Want To read  the recipes or DailyTips in English then click below the Links.


More in English Language

Sites

Links

DailyTips (ToTkay) in English

Fodies Daily TIps

For More Recipes in Urdu

Fodies Kitchen

Contact  us / About us

Fodies About Contact

 

ThankYou!

No comments:

Post a Comment

@Copyright

All the recipes on our site are original and written by own according to @copyright content. Please Don't use our Recipe on any Social media platform for personal use. Otherwise, We Can Take action according to copyright law. If you want to get all the recipes Stay with us and share Your love With your family by cooking our recipes @ Home.ThankYou!
Learn More →



Published

Followers

Translate