Menu

Date

pasanday

پسندے   ((Pasanday  ہر دل عزیز اور مزے سے بھرپور ایک خوش نما خوراک ہے۔یہ پروٹین سے بھرپور اور ایک صحت مند غذا ہے۔ یہ ایسی ڈش ہے جو کہ خوشی کے موقع پر چار چاند لگا دیتی ہے۔اسے بنانا بہت ہی آسان  اور مزے کا کام ہے۔ کنگ ہے ہی ایسی شے ۔ آج ہم آپ کو پسندے بنانے کی ترکیب بتانے جا رہے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے Blog  میں SingUp   کر کے رجسٹر ہو جائیں تاکہ آپ ہمارے فیملی ممبر بن سکیں اور اگر آپ کو کوئی مشکل پیش آتی ہے توآپ بغیر کسی مشکل کے ہم سے رابطہ کرسکیں۔پسندے بنانے کی  ریسپی درج ذیل ہے:



Welcome To FodiesUr

پسندے        Pasanday


اجزاء     اسپیگٹی والی مرغی بنانے کے لیے  جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:

ثابت سفید زیرہ
1 چائے کا چمچہ
ثابت سیاہ زیرہ 
1 چائے کا چمچہ
لونگیں
3 عدد
ثابت کالی مرچیں
6 عدد
چھوٹی الائچیاں
6 عدد
خشخاش
1 کھانے کا چمچہ
بھُنے اور چھِلے ہوئے چنے
2 کھانے کے چمچے

اوپر دیئے گئے مصالحے باریک پیس لیں۔

پسندے
1کلو
پسا ہوا کچا پپیتا
2 کھانے کے چمچے
پسا ہوا لہسن ادرک
1 کھانے کا چمچہ
پیاز (باریک کاٹ لیں)
2عدد
گھی
1 چائے کا چمچہ
دہی
1 پیالی
لیموں
2 عدد
ہلدی
1 چائے کا چمچہ
تیل
1 پیالی
نمک
حسب ذائقہ
ہرا دھنیا (چوپ کر لیں)
1 گڈی
پودینہ (چوپ کر لیں)
1 گڈی
ہری مرچیں (چوپ کر لیں)
4 عدد
پسی ہوئی لال مرچ
1 کھانے کا چمچہ

ترکیب:

پسندوں کو ہتھوری کے ذریعے پتلے کر لیں۔
تھوڑا سا ہرا دھنیہ اور ہری مرچیں الگ کر لیں
ایک پیالے میں پسندے ، لہسن ادرک، پسا ہوا مصالحہ ، لال مرچ، ہلدی ، باقی ہری مرچیں، پودینہ، باقی ہرا دھنیا، پپیتا، نمک ، لیموں اور دہی ملا کر آدھا گھنٹے لیکئے رکھیں۔
دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز لال کر لیں اور آدھی پیاز نکال کر اخبار پر پھیلا دیں۔
باقی پیاز میں مصالحہ لگے پسندے شامل کرکے ڈھانک دیں اور گوشت گلنے  تک پکائیں۔

پانی خشک ہوجائے تو بھُون لیں اور گھی ڈال کر 15 منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔

پریزنٹیشن:  

مزیدار پسندے بچی ہوئی ہری مرچیں، ہرا دھنیا اور تلی ہوئی پیاز سے سجا کر پیش کریں۔


تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت 
دس سے بیس منٹ
افراد
تین سے چار کے لئے



اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!
       نوٹ:
کیا آپ روزمرہ زندگی  کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت  سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟  تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesdailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔

اگر آپ فارغ اوقات میں  مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesmagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔

اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesaboutcontact پر کلک کریں۔

اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج  میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
 For Message Language  fodieshindiFor English Language fodieseng

If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.

!Thank Yo

No comments:

Post a Comment

@Copyright

All the recipes on our site are original and written by own according to @copyright content. Please Don't use our Recipe on any Social media platform for personal use. Otherwise, We Can Take action according to copyright law. If you want to get all the recipes Stay with us and share Your love With your family by cooking our recipes @ Home.ThankYou!
Learn More →



Published

Followers

Translate