مصالحے اور ہندوستانی ذائقوں کی فراوانی کے ساتھ چکن کورما۔ کورما ایک گریوی ڈش ہے جو عام طور پر دہی ، بہت سارے گری دار میوے اور مصالحے سے تیار کی جاتی ہے۔ مغل دور کا اصل ، چکن کورما کامل ڈنر پارٹی ڈش ہے جو آسان ، تیز اور جلدی سےتیار ہونی والی ریسپی ہے۔
Welcome To FodiesUr
لزیذ مرغ قورمہ: Laziz
Murg Qorma
اجزاء کباب بریانی بنانے کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:
مرغی
|
1کلو
|
پساہوالہسن ادرک
|
4 چائے کے چمچے
|
پیاز (کٹی ہوئی)
|
250گرام
|
پسی ہوئی لال مرچ
|
اڑھائی چائے کے چمچے
|
نمک
|
ڈیڑھ (1.5) چائے کا چمچہ
|
لونگیں
|
4 عدد
|
تیل
|
1 پیالی
|
زیرہ
|
1 چائے کا چمچہ
|
ثابت دھنیا
|
2 چائے کے چمچے
|
ہلدی
|
آدھا چائے کا چمچہ
|
پسی ہوئی دار چینی
|
1/4 چائے کا چمچہ
|
سبز الائچیاں
|
4 عدد
|
کیوڑہ
|
چند قطرے
|
پسی ہوئی کالی مرچ
|
1/4چائے کا چمچہ
|
پسی ہوئی جائفل جاوتری
|
2 چٹکی
|
خشخاش
|
40 گرام
|
ناریل کا دودھ
|
آدھی پیالی
|
کالی الائیچی
|
1 عدد
|
دہی
|
1 پیالی
|
ترکیب:
1۔دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز لال کر کے کاغذ پر نکال
لیں اور ٹھنڈا ہونے پر چورہ کر لیں۔ اسی دیکچی میں گوشت ڈال کر رنگ بدلنے تک تلیں۔
2۔ایک پیالے میں خشخاش اور ناریل کے دودھ کا آمیزہ ملا لیں۔
3۔دہی میں خشخاش کا آمیزہ لونگ، الائچیاں، جائفل جوتی ، نمک ،
کالی مرچ، ہلدی، دار چینی، لال مرچ ، زیرہ، لہسن ادرک اور ثابت دھنیا ملا لیں۔
4۔اس آمیزے کو دیگچی میں شامل کر کے آنچ ہلکی
پر پکائیں، اگر ضرورت ہوتو تھوڑا سا پانی شامل کر دیں۔
5۔گوشت گل جائے تو پیاز کا چورہ شامل کر کرکے مزید 5 منٹ
پکائیں، گھی اوپر آجائے تو کیوڑہ شامل کر کے چولہا بند کر دیں۔
6۔لذیذ مرغ قورمہ تیار ہے، گرما گرم نان کے ہمراہ پیش کریں۔
پریزنٹیشن:
مزیدارمرغ قورمہ (Murg Qorma)بچی ہوئی ہری مرچیں، ہرا دھنیا اور تلی ہوئی پیاز سے سجا کر پیش کریں۔
تیاری
کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے
کا وقت
دس سے بیس منٹ
افراد
تین سے چار کے لئے

No comments:
Post a Comment